سیاسی جغرافیہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - علم جغرافیہ کی وہ شاخ جو کرہ ارضی پر ملکی و انتظامی حد بندیوں سے تعلق رکھتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - علم جغرافیہ کی وہ شاخ جو کرہ ارضی پر ملکی و انتظامی حد بندیوں سے تعلق رکھتی ہے۔